قاسم سوری کی رکنیت بحالی سے متعلق الیکشن کمیشن نےبڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔اس سے قبل الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے قاسم سوری کو… Continue 23reading قاسم سوری کی رکنیت بحالی سے متعلق الیکشن کمیشن نےبڑا فیصلہ سنا دیا