’’پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا حکم دیا جائے‘‘ درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا
لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی درخواست میں فریق حکومت پاکستان سے جواب طلب کرلیا ہے۔جسٹس شاہد مبین نے مقامی وکیل ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی اور وفاقی حکومت سمیت پی ٹی اے سے جواب طلب کیا ہے۔ درخواستگزار وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ٹک ٹاک… Continue 23reading ’’پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا حکم دیا جائے‘‘ درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا









































