پاک چین سرحد بند ، وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین سرحد تجارتی و سیاحتی مقاصد کے لیے کل سے4 ماہ کے لیے بند کر دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق شدید برف باری کے باعث سطح سمندر سے 16 ہزار فٹ بلندی پر واقع پاک چین باڈر 4 ماہ کےلئےکل سےبند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ، تاہم اس دوران دونوں… Continue 23reading پاک چین سرحد بند ، وجہ سامنے آگئی











































