شاہد خاقان عباسی اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل ، سابق وزیر اعظم کا یہاں کونسا آپریشن کیا جائیگا؟جانئے
راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو ایچ ایٹ اسلام آباد میں واقع نجی ہسپتال منتقل کیا گیا،شاہد خاقان عباسی کا ہرنیاں کا آپریشن کیا جائے گا ،میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان عباسی کا معائنہ… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل ، سابق وزیر اعظم کا یہاں کونسا آپریشن کیا جائیگا؟جانئے