نواز شریف کے وکیل نے میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی،10 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کیا لکھا گیا ہے؟
لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے اپنے موکل کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔نواز شریف کی صحت کے حوالے سے 10 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو جمع کرائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریانیں… Continue 23reading نواز شریف کے وکیل نے میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی،10 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کیا لکھا گیا ہے؟











































