مقبوضہ کشمیر میں صورت حال تشویشناک، امریکی اراکین کانگریس نے بڑے سوال اُٹھادیئے
واشنگٹن(آن لائن) امری کی اراکین کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے وادی میں عائد کی جانے والی قدغنیں انتہائی قابل مذمت ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی حقوق انسانی سماعتی کمیٹی کے اجلاس کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں صورت حال تشویشناک، امریکی اراکین کانگریس نے بڑے سوال اُٹھادیئے