پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے صحت اور تعلیم کے شعبے میں بلند وبانگ دعوے کھوکھلے نکلے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

تحریک انصاف کے صحت اور تعلیم کے شعبے میں بلند وبانگ دعوے کھوکھلے نکلے،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کی جانب سے ملک میں صحت اور تعلیم کے شعبے میں بلند و بانگ دعوے کرنے کے باوجود وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوئی بجٹ مختص نہیں کیا ہے۔ وزارت وفاقی تعلیم کے نااہل افسران 14ماہ میں وفاقی دارالحکومت کے 400سے زائد تعلیمی اداروں میں… Continue 23reading تحریک انصاف کے صحت اور تعلیم کے شعبے میں بلند وبانگ دعوے کھوکھلے نکلے،حیرت انگیز انکشافات

شہبازشریف حکومت کی اتحادی جماعتوں کے مشکور لیکن کیوں؟اپوزیشن لیڈر نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

شہبازشریف حکومت کی اتحادی جماعتوں کے مشکور لیکن کیوں؟اپوزیشن لیڈر نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کیلئے نیک جذبات اور ہمدردی کا اظہار کرنے پر حکومت کی اتحادی (ق) لیگ اورایم کیو ایم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین ،چوہدری پرویزالٰہی اور چیئرمین سینیٹ… Continue 23reading شہبازشریف حکومت کی اتحادی جماعتوں کے مشکور لیکن کیوں؟اپوزیشن لیڈر نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

عمران خان صاحب! پہلے تو سونے کا ہار پہنتے تھے اب تو ٹماٹر کا ہار پہنتے ہیں، تھوڑا تو رحم کرلیں ٹماٹر کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے پیش نظر ننھی بچی کی ٹماٹر کی قیمتوں پر طنز یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

عمران خان صاحب! پہلے تو سونے کا ہار پہنتے تھے اب تو ٹماٹر کا ہار پہنتے ہیں، تھوڑا تو رحم کرلیں ٹماٹر کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے پیش نظر ننھی بچی کی ٹماٹر کی قیمتوں پر طنز یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( این این آئی)ٹماٹر کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے پیش نظر ننھی بچی کی ٹماٹر کی قیمتوں پر طنز یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے سبزی بھی اب غریب کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے، بچی نے ٹماٹر کی بڑھتی قیمتوں پر ویڈیو بنائی… Continue 23reading عمران خان صاحب! پہلے تو سونے کا ہار پہنتے تھے اب تو ٹماٹر کا ہار پہنتے ہیں، تھوڑا تو رحم کرلیں ٹماٹر کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے پیش نظر ننھی بچی کی ٹماٹر کی قیمتوں پر طنز یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر اسد قیصر اور بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی؟جانئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر اسد قیصر اور بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر اسپیکر قومی اسد قیصر اور سابق وزیر قانون بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا نام ای سی ایل نکالنے… Continue 23reading نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر اسد قیصر اور بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی؟جانئے

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اٹلی کی معاونت،کتنا فائدہ ہوگا؟زلفی بخاری نے خوشخبری سنا دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اٹلی کی معاونت،کتنا فائدہ ہوگا؟زلفی بخاری نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد:(اے ایف بی)وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے اٹلی شمالی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے تیار ہوگیا ہے، سیاحتی ترقی سے ملکی معیشت میں 20ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیاحت کے فروغ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی، اٹلی پاکستان میں سیاحتی شعبے… Continue 23reading پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اٹلی کی معاونت،کتنا فائدہ ہوگا؟زلفی بخاری نے خوشخبری سنا دی

لینڈ گریبر آدم جوکھیو سے نیب ٹیم کی تحقیقات میں اہم انکشافات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

لینڈ گریبر آدم جوکھیو سے نیب ٹیم کی تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی(اے ایف بی)لینڈ گریبر آدم جوکھیو سے نیب ٹیم کی تحقیقات میں اہم انکشافات ہوئے ہیں، پلاٹوں کے نام پر فراڈ کے ملزم آدم جوکھیو کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب کراچی نے آدم جوکھیو کے خلاف دوسری انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔ لینڈ گریبر… Continue 23reading لینڈ گریبر آدم جوکھیو سے نیب ٹیم کی تحقیقات میں اہم انکشافات

نوجوانوں کو با اختیار بنانے کا مشن ،تحریک انصاف کی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوجوانوں کو با اختیار بنانے کا مشن ،تحریک انصاف کی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی) حکومت کا نوجوانوں کو با اختیار بنانے کا مشن ،وفاق نے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مشترکہ اقدامات کا فیصلہ کرلیا ۔ اتوار کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور معاون خصوصی یوتھ افئیرز عثمان ڈار کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں کامیاب جوان یوتھ پروگرام سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال… Continue 23reading نوجوانوں کو با اختیار بنانے کا مشن ،تحریک انصاف کی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

یہاں عالمی معیار کا علاج ہوگا،سہولتیں دنیا کے کسی بھی ہسپتال سے کم نہیں ہونگی،علی زیدی نے شہبازشریف کی ویڈیو چلا دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

یہاں عالمی معیار کا علاج ہوگا،سہولتیں دنیا کے کسی بھی ہسپتال سے کم نہیں ہونگی،علی زیدی نے شہبازشریف کی ویڈیو چلا دی

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیربرائے بحری امور علی زیدی نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی اور علاج پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی زیدی نے شہباز شریف کے دورحکومت کی ایک ویڈیو پوسٹ کی، ویڈیو میں شہبازشریف عظیم ہسپتال… Continue 23reading یہاں عالمی معیار کا علاج ہوگا،سہولتیں دنیا کے کسی بھی ہسپتال سے کم نہیں ہونگی،علی زیدی نے شہبازشریف کی ویڈیو چلا دی

اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی ، صرف عوام کی مرضی چلے گی ، بلاول بھٹوباتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی ، صرف عوام کی مرضی چلے گی ، بلاول بھٹوباتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی ، صرف عوام کی مرضی چلے گی ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سلیکٹڈ تمہارا کھیل ختم کا انگریزی ہیش ٹیگ بھی ٹویٹر پیغام کا حصہ بنایا ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے… Continue 23reading اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی ، صرف عوام کی مرضی چلے گی ، بلاول بھٹوباتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے