بڑا بریک تھرو،حکومت نے رہبر کمیٹی کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے، وزیر اعظم کے استعفے پر کیا فیصلہ ہوا؟اکرم خان درانی نے حیرت انگیزاعلان کردیا
بنوں (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر میں ہمارے پر امن دھرنے کی مثالیں دی جاتی ہیں،حکومت نے رہبر کمیٹی کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں تاہم وزیر اعظم کے استعفے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔رہبر کمیٹی… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،حکومت نے رہبر کمیٹی کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے، وزیر اعظم کے استعفے پر کیا فیصلہ ہوا؟اکرم خان درانی نے حیرت انگیزاعلان کردیا