ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

عمران خان صاحب! پہلے تو سونے کا ہار پہنتے تھے اب تو ٹماٹر کا ہار پہنتے ہیں، تھوڑا تو رحم کرلیں ٹماٹر کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے پیش نظر ننھی بچی کی ٹماٹر کی قیمتوں پر طنز یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)ٹماٹر کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے پیش نظر ننھی بچی کی ٹماٹر کی قیمتوں پر طنز یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے سبزی بھی اب غریب کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے، بچی نے ٹماٹر کی بڑھتی قیمتوں پر ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کمسن بچی نے ٹماٹر کا ہار گلے میں پہنا اور کہا کہ کئی دنوں کی خرچہ جمع کرکے ٹماٹر خریدنا پڑتے ہیں، بچی نے ہاتھ جوڑ کر مہنگائی ختم کرنے

کا مطالبہ بھی کیا۔بچی کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ اللہ توبہ توبہ عمران خان صاحب! پہلے تو ہم سونے کا ہار پہنتے تھے اب تو ٹماٹر کا ہار پہنتے ہیں، تھوڑا تو ہم پر رحم کرلیں اب یہ دیکھو ٹماٹر بھی آپ نے مہنگے کردئیے ہیں۔بچی کا معصومانہ انداز میں کہنا تھا کہ پہلے مما ٹماٹر سالن میں ڈالتی تھیں اب ہمیں ایک ایک روپیہ جمع کرکے یہ ٹماٹر خریدنے پڑ رہے ہیں۔آپ تو کہتے تھے غریب عوام کو ریلیف فراہم کریں گے لیکن آپ نے کیا ریلیف فراہم کیا، تھوڑا تو ہم پر رحم کریں پلیز۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…