مجلس عاملہ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مخالفت کے فیصلہ کی توثیق کر دی،مولانافضل الرحمن نے اسمبلی کو جعلی کہتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی مجلس عاملہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق ایکٹ کی مخالفت کے پارلیمانی پارٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے،جعلی اسمبلی سے قومی اہمیت کے حامل ایکٹ کی منظوری کی اجازت نہیں دی جائیگی،دینی مدارس… Continue 23reading مجلس عاملہ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مخالفت کے فیصلہ کی توثیق کر دی،مولانافضل الرحمن نے اسمبلی کو جعلی کہتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا