سعودی عرب نے پاکستان کو پروازوں کے لئے خصوصی اجازت دے دی
لاہور(این این آئی)سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے کو جدہ اور مدینہ کیلئے 18مارچ تک پروازوں کی خصوصی اجازت دیدی، سعودی عرب نے دنیا بھر کیلئے پروازیں اتوار کے روز سے دو ہفتے کیلئے معطل کر دی ہیں۔سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے کو جدہ اور مدینہ کیلئے 18مارچ تک خصوصی اجازت دی… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کو پروازوں کے لئے خصوصی اجازت دے دی





































