کرونا وائرس، مولانا طارق جمیل بھی کھل کر میدان میں آگئے ، قوم سے بڑی اپیل کردی
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق بورانہ سے ممتاز دینی رہنما مولانا طارق جمیل نی ملاقات کی جس میں کورونا وائرس سے بچائو اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق اس موقع پر وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق… Continue 23reading کرونا وائرس، مولانا طارق جمیل بھی کھل کر میدان میں آگئے ، قوم سے بڑی اپیل کردی





































