ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا معاملہ ،عدالت نے متاثرین کی سن لی ، بڑا حکم جاری
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے محمد آصف ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایران میں پاکستانی زائرین زیارتوں کے لیے گئے ہوئے… Continue 23reading ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا معاملہ ،عدالت نے متاثرین کی سن لی ، بڑا حکم جاری






































