تفتان بارڈر پر زائرین کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز دگنے ہوگئے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے حقیقت سامنے رکھ دی
اسلام آباد/ چمن(این این آئی)ایران سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد تفتان بارڈر پر قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔تفتان انتظامیہ کے مطابق ایران سے مزید 184 پاکستانی تفتان پہنچ گئے ہیں جس کے بعد تفتان بارڈر پر قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین… Continue 23reading تفتان بارڈر پر زائرین کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز دگنے ہوگئے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے حقیقت سامنے رکھ دی



































