کرونا وائرس پنجاب میں بے قابو ہونے لگا، چند گھنٹوں میں 400 سے زائد نئے کیسز رپورٹ
لاہور (نیو ز ڈیسک) کرونا وائرس پنجاب میں مزید بے قابو ہونے لگا، چند ہی گھنٹوں میں 4 سو سے زائد نئے کیسز سامنے آ گئے، پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے چار سو سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں… Continue 23reading کرونا وائرس پنجاب میں بے قابو ہونے لگا، چند گھنٹوں میں 400 سے زائد نئے کیسز رپورٹ




































