2013 ءکے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی ،ہم بری طرح ہارےتھے ہم نے ویسے ہی دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے رکھا، جہانگیر ترین کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2013ء الیکشن انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیر ترین نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 ء کے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی بلکہ 66فیصد حلقوں میں ہمیں 20فیصد ووٹ ملے ہی نہیں تھے ہم نے ویسے ہی دھاندلی کا شور مچایا ۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading 2013 ءکے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی ،ہم بری طرح ہارےتھے ہم نے ویسے ہی دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے رکھا، جہانگیر ترین کا انکشاف



































