قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی شرط پر بلانےکی اجازت دی جاسکتی ہے اگر۔۔۔ وفاقی حکومت نے صاف صاف کہہ دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس لمبی تقاریر نہ کرنے سے مشروط کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حزب اختلاف اجلاس میں تقاریر کے دوران الزام تراشی کرے گی تو ماحول خراب ہو گا ، لمبی تقاریر نہ کرنے پر پارلیمانی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں بحث ہونے کا… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی شرط پر بلانےکی اجازت دی جاسکتی ہے اگر۔۔۔ وفاقی حکومت نے صاف صاف کہہ دیا




































