پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50روپے کمی ،عوامی مطالبے کی ترجمانی کردی گئی
لاہور( این این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50روپے کمی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی قراردا د کے متن میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 65ڈالر سے 15ڈالر فی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50روپے کمی ،عوامی مطالبے کی ترجمانی کردی گئی










































