5 تا 8 مئی پھر ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے ، عوام کو خبر دار کر دیا گیا
کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 سے 8 مئی کے دوران شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 5 سے 8 مئی کے دوران شہر میں شدید گرمی پڑے گی اور درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا… Continue 23reading 5 تا 8 مئی پھر ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے ، عوام کو خبر دار کر دیا گیا




































