وزیراعظم سے درخواست ہے جب سندھ آئیں تو مجمع نہ لگائیں، وزیراعظم عمران خان کے متوقع دورہ سندھ پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا حیرت انگیز مشورہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ وزیراعظم خود ایس او پی پر عمل کرکے لوگوں کو بتائیں گے تو اچھا تاثر جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وزیراعظم جب چاہیں سندھ آئیں ان کا اپنا صوبہ ہے، ان کا اپنا شہر ہے کراچی لیکن وزیراعظم سے درخواست ہے… Continue 23reading وزیراعظم سے درخواست ہے جب سندھ آئیں تو مجمع نہ لگائیں، وزیراعظم عمران خان کے متوقع دورہ سندھ پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا حیرت انگیز مشورہ