عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ہتک عزت کے دعوی پر جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ متفرق درخواست پر سماعت کی۔… Continue 23reading عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا



































