کرونا وائرس کے حوالے سے اچھی خبر!مہلک وباء کا شکار 7116 مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس چلے گئے
لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 27ہزار 850 ہو چکی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 1610 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ صوبہ بھر میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے 540 مریض… Continue 23reading کرونا وائرس کے حوالے سے اچھی خبر!مہلک وباء کا شکار 7116 مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس چلے گئے



































