پی آئی اے میں کل طیاروں کی تعداد 34 قابل مرمت اور ناقابل مرمت طیارے کتنے ہیں؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں پی آئی اے کے قابل اور ناقابل استعمال جہازوں کی تعداد ایوان میں پیش کر دی گئیں جس کے مطابق پی آئی اے میں کل طیاروں کی تعداد 34 ہے،اس وقت قابل مرمت طیاروں کی تعداد 31 جبکہ 3 ناقابل مرمت طیارے ہیں۔ جمعرات کو وزیر برائے… Continue 23reading پی آئی اے میں کل طیاروں کی تعداد 34 قابل مرمت اور ناقابل مرمت طیارے کتنے ہیں؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش




































