وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کو گہرا صدمہ افسوسناک خبر نے ماحول سوگوار کردیا
اسلام آباد ( آ ن لائن، اے پی پی ) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کے چھوٹے بھائی پیر حسن احمد شاہ عرف پپو شاہ رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ آبائی گاؤں ننکانہ صاحب میں ادا کی جائے گی۔ پیر حسن احمد لاہور ہسپتال میں زیرعلاج تھے،دریں اثناوفاقی… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کو گہرا صدمہ افسوسناک خبر نے ماحول سوگوار کردیا





































