موجودہ حکومت نے آئندہ نسلوں کو بھی آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کا غلا م بنا دیا ، عام آدمی حکومت کے خاتمے کا انتظار کر رہا ، تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہیکہ پاکستان کا ہر آدمی آج پریشان حال ہے۔ تاجر کو ملک میں عزت چاہیے،تاجر برادری کو منظم ہونے کی ضرورت ہے،حکومت ہر مالدار اور تاجر پر کرپٹ ہونے کا شک کرتی ہے،ملک پر کرپٹ مافیاز کی حکومت ہے،وزیراعظم خود اعتراف کرتے ہیں… Continue 23reading موجودہ حکومت نے آئندہ نسلوں کو بھی آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کا غلا م بنا دیا ، عام آدمی حکومت کے خاتمے کا انتظار کر رہا ، تہلکہ خیز انکشافات



































