پاکستان مقررہ مدت سے پہلے ہی آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے والا پہلا ملک بن گیا ،ترقی یافتہ ممالک امریکہ اور برطانیہ کو بھی پیچھے چھوڑدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مقررہ مدت سے پہلے ہی آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔گزشتہ شب وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بین الاقوامی ادارے کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ا نہوں نے لکھا تھا کہ آلودگی کے تدارک اور ماحولیاتی تغیر کے مہلک اثرات… Continue 23reading پاکستان مقررہ مدت سے پہلے ہی آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے والا پہلا ملک بن گیا ،ترقی یافتہ ممالک امریکہ اور برطانیہ کو بھی پیچھے چھوڑدیا




































