پی ڈی ایم اے نے سندھ میں بھیجے گئے سامان کی تفصیلات جاری کردیں
کراچی (این این آئی) پی ڈی ایم اے نے سندھ میں بھیجے گئے سامان کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی ضلعی انتظامیہ کو 65 ڈی واٹرنگ پمپس بمعہ موبائل ڈی واٹرنگ پمپس بھیجے گئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے صوبے بھر میں بھیجے گئے سامان… Continue 23reading پی ڈی ایم اے نے سندھ میں بھیجے گئے سامان کی تفصیلات جاری کردیں


































