سندھ حکومت ترقی کے نام پر ملنے والے تمام فنڈز زرداری کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ کراچی پیکج کیلئے مختص اربوں روپے زرداری کے اکاؤنٹس میں نہ ٹرانسفر ہوں، سندھ حکومت ترقی کے نام پر ملنے والے تمام فنڈز زرداری کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیتی ہے جس کی وجہ سے کراچی تباہ ہو گیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے کراچی کو… Continue 23reading سندھ حکومت ترقی کے نام پر ملنے والے تمام فنڈز زرداری کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ




































