آٹے کا ایک اور سنگین بحران پید ا ہونے کا خدشہ ملکی تاریخ میں پہلی بار گندم 24 سو روپے من ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی تاریخ میں پہلی بار دیسی گندم 24سو روپے من ہو گئی، روزنامہ جنگ میں شائع حنیف خالد کی خبر کے مطابق گزشتہ سال دسمبر میں جب دیسی گندم 2ہزار روپے من تک فروخت ہونا شروع ہوئی تو پورے ملک میں سنگین بحران پیدا ہو گیا مگر امسال دسمبر تو دور کی بات… Continue 23reading آٹے کا ایک اور سنگین بحران پید ا ہونے کا خدشہ ملکی تاریخ میں پہلی بار گندم 24 سو روپے من ہو گئی




































