اس کام کی مد میں پاکستان کے ایک ہزار ارب روپے بچائے،اڑھائی سو سال لگ جائیں یہ کرپشن ثابت نہیں کرسکیں گے، شہباز شریف کا دعویٰ
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑھائی سو سال لگ جائیں۔ یہ کرپشن ثابت نہیں کرسکیں گے۔ میں ایک خطا کار انسان ہوں، سب اللہ سے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور میں بھی اپنے گناہ کی معافی مانگتا ہوں گزشتہ… Continue 23reading اس کام کی مد میں پاکستان کے ایک ہزار ارب روپے بچائے،اڑھائی سو سال لگ جائیں یہ کرپشن ثابت نہیں کرسکیں گے، شہباز شریف کا دعویٰ


































