والد سے خرچ خوراک کے مطالبے پر بیٹے نے باپ کوقتل کر دیا
صوابی(این این آئی)موضع ڈاگئی میں والد سے خرچ خوراک کے مطالبے پر بیٹے نے نماز فجر پڑھنے کے بعد گھر جاتے ہوئے باپ پر پستول سے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ، کالو خان پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو گرفتارکر لیا ،مبصر حیات سکنہ ڈاگئی محلہ حمزہ خیل نے تھانہ کالو خان میں… Continue 23reading والد سے خرچ خوراک کے مطالبے پر بیٹے نے باپ کوقتل کر دیا