حکومت نے موٹروےمتاثرہ خاتون کیس، ملزموں کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والو ں کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 72 سے بھی کم گھنٹوں میں موٹروے خاتون متاثرہ کیس کے ملزموںتک پہنچ چکے ہیں ۔ملزمان کی گرفتار ی میں مدد کرنے والوں کو لاکھوں روپے کا انعام دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دونوں ملزمان کی گرفتاری میں مدد فراہم… Continue 23reading حکومت نے موٹروےمتاثرہ خاتون کیس، ملزموں کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والو ں کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کر دیا