وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی کےکتنے سو ارب کے اثاثے برآمد کیےگئے ان کے نام پر کتنی شوگرملیں اورکتنے مربع زمین ہے؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہایت قابل اعتماد سورس یہ کہتا ہے کہ خسرو بختیار اور ان کے بھائی کے 250ارب روپے کے اثاثے برآمد کئے ،ان کی شوگر ملیں ہیں،ایک الکوہل کا پلانٹ ہے اور تین شوگر ملیں ہیں، بیرون ملک… Continue 23reading وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی کےکتنے سو ارب کے اثاثے برآمد کیےگئے ان کے نام پر کتنی شوگرملیں اورکتنے مربع زمین ہے؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف




































