پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی کےکتنے سو ارب کے اثاثے برآمد کیےگئے ان کے نام پر کتنی شوگرملیں اورکتنے مربع زمین ہے؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہایت قابل اعتماد سورس یہ کہتا ہے کہ خسرو بختیار اور ان کے بھائی کے 250ارب روپے کے اثاثے برآمد کئے ،ان کی شوگر ملیں ہیں،ایک الکوہل کا پلانٹ ہے اور تین

شوگر ملیں ہیں، بیرون ملک 169ان کے پانچ سال میں دورے ہیں،24مربع ان کی زمین ہے ،ماں باپ اور 3بھائی ہیں،نادرا میں بطور بھائی دو کا اندراج ہے ،معاملے کی تفتیش کرلی گئی اور معاملے کو کیسے دبایا گیا، یہ ناقابل فہم ہے ،یہ ملتان میں چل رہا تھا، وہاں سے لاہور لایا گیا۔

موضوعات:



کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…