گرفتار کرنے کے بعد نیب نے شہبازشریف کو بڑا ریلیف دیدیا
لاہیور(این این آئی) نیب حکام نے گرفتاری کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا ابتدائی میڈیکل چیک اپ کر لیا۔ابتدائی میڈیکل چیک اپ میں شہبازشریف کی ہاٹ بیٹ، بلڈ پریشر، اور شوگر چیک کی گئی ۔ شہبازشریف کے تینوں ابتدائی میڈیکل چیک اپ ٹیسٹ نارمل آئے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کو… Continue 23reading گرفتار کرنے کے بعد نیب نے شہبازشریف کو بڑا ریلیف دیدیا