اگر کل یہ لوگ حکومت میں آ بھی گئے تو میں لوگوں کو لے کر سڑکوں پر نکل آئوں گا، عمران خان اپوزیشن کو احتجاج کی دھمکی دینے والے پہلے وزیراعظم بن گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کہا کہ کل اپوزیشن والے حکومت میں آ بھی گئے تو میں لوگوں کو لے کر سڑکوں پر نکل آئوں گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف اور اپوزیشن کے سارے لوگ دشمن قوتوں سے ملے ہوئے ہیں اور… Continue 23reading اگر کل یہ لوگ حکومت میں آ بھی گئے تو میں لوگوں کو لے کر سڑکوں پر نکل آئوں گا، عمران خان اپوزیشن کو احتجاج کی دھمکی دینے والے پہلے وزیراعظم بن گئے



































