پاپڑ فروش، مزدور ، کباڑیے کے بعد اینٹوں، بجری والے کی نئی انٹری بجری فروش کے بھی ہزاروں ڈالر سلمان شہباز کو بھیجنے کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور ان کی فیملی کو لاکھوں کروڑوں روپے بھجوانے والے ملزمان میں پاپڑ فروش، مزدور اور کباڑیے کے بعد اینٹوں، بجری والے کی نئی انٹری،نیب لاہور نے شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ انکوائری میں ایک بجری والے کی طرف سے بھی ہزاروں ڈالر منتقلی کا انکشاف کیا ہے۔… Continue 23reading پاپڑ فروش، مزدور ، کباڑیے کے بعد اینٹوں، بجری والے کی نئی انٹری بجری فروش کے بھی ہزاروں ڈالر سلمان شہباز کو بھیجنے کا انکشاف