احتجاجی سیاست کرنے والے اپنے دور میں کی گئی کرپشن اور لوٹ مار سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں،عثمان بزدار
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ احتجاجی سیاست کرنے والے اپنے دور میں کی گئی کرپشن اور لوٹ مار سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔ذاتی مفاد کا قومی مفادات پر غالب آنا افسوسناک ہے۔ آج منفی سیاست کرنے والوں نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی بنیادی ضرورتوں… Continue 23reading احتجاجی سیاست کرنے والے اپنے دور میں کی گئی کرپشن اور لوٹ مار سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں،عثمان بزدار