تحریک انصاف کا ایم اے ہوں ، میرا یہ حال ہے کہ لوگ گالیاں دیتے ہیں ، ایک اور حکومتی رکن پھٹ پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما نے ترقیاتی کام نہ ہونے خاموشی توڑ دی ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں حکومتی ارکان نور عالم خان کا کہنا تھا کہ اللہ کے فضل سے تحریک انصاف کی حکومت کی وجہ سے میرے حلقے کا کوئی کام بھی نہیں ہو رہا… Continue 23reading تحریک انصاف کا ایم اے ہوں ، میرا یہ حال ہے کہ لوگ گالیاں دیتے ہیں ، ایک اور حکومتی رکن پھٹ پڑے