صحافی اعزاز سید صدر آصف علی زرداری کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر پر ڈٹ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی اعزاز سید نے صدر آصف علی زرداری کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپنی رپورٹ پر قائم رہتے ہوئے ایک بار پھر اپنی خبر کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ بعض افراد ان کی جانب سے… Continue 23reading صحافی اعزاز سید صدر آصف علی زرداری کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر پر ڈٹ گئے