جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
کراچی(این این آئی)نجی اسکولوں کے لیے جون اور جولائی کی فیس کی وصولی کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید نے تعلیمی سیشن 2026-27 کے حوالے سے نجی اسکولوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی… Continue 23reading جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری










































