اگر نوازشریف کا بیانیہ پسند نہیں تو وہ مستعفی ہو جائیں،ہم کسی لوٹے کو سپورٹ نہیں کرسکتے،جلیل شرقپوری کولیگی رہنما نے کھری کھری سنا ڈالیں
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پی پی 139کے صدر فیصل کھگ نے میاںجلیل احمد شرقپوری سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018کے الیکشن سے قبل جلیل احمد شرقپوری خود رانا تنور کے پاس پارٹی میں شمولیت کیلئے گئے اورمسلم لیگ(ن)کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کی درخواست کی ،… Continue 23reading اگر نوازشریف کا بیانیہ پسند نہیں تو وہ مستعفی ہو جائیں،ہم کسی لوٹے کو سپورٹ نہیں کرسکتے،جلیل شرقپوری کولیگی رہنما نے کھری کھری سنا ڈالیں