تحفظ بنیاد اسلام بل کو فوری طور پر وزیراعلیٰ ہائوس سے نکال کر گورنر کے پاس منظوری کیلئے بھیجا جائے، چوہدری پرویز الٰہی کا مطالبہ
لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے ہفتہ شانِ رحمتہ للعالمینﷺ منانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ تحفظ بنیاد اسلام بل کو فوری طور پر وزیراعلیٰ ہائوس سے نکال کر گورنر کے پاس منظوری کیلئے بھیجا جائے کیونکہ خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کیلئے اس… Continue 23reading تحفظ بنیاد اسلام بل کو فوری طور پر وزیراعلیٰ ہائوس سے نکال کر گورنر کے پاس منظوری کیلئے بھیجا جائے، چوہدری پرویز الٰہی کا مطالبہ