گھر خریدنے یا بیچنے والوں کیلئے اہم خبر حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا
لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کرانے کے عمل کو لازمی قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ایک اور اہم فیصلہ کرلیا ہے جس کے مطابق شہریوں کا گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کرانے کو لازمی قرار دیا گیا… Continue 23reading گھر خریدنے یا بیچنے والوں کیلئے اہم خبر حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا


































