ایک ارب ڈالر کی منتقلی کے الزامات ، حسین نواز نے حکومت کو بڑا چیلنج کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ کوششوں کے باوجود پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں ہمارے خلاف کوئی کیس رجسٹر نہ ہونا، بے گناہی کا ثبوت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ برطانوی جج سرانتھونی ایونزنے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ نواز… Continue 23reading ایک ارب ڈالر کی منتقلی کے الزامات ، حسین نواز نے حکومت کو بڑا چیلنج کر دیا




































