3 دعوے دار اصل رقم بتانے میں ناکام ، پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس میں ملنے والی کروڑوں روپے کی رقم کے بارے میں اہم فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /)پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس میں ملنے والے کروڑوں روپے کی ملکیت کا معاملہ حل نہ ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے سے ملنے والی خطیر رقم کے 3 دعویدار سامنے آئے تھے ۔پی آئی اے ترجمان نے کہا ہے کہ ملی بھگت سے رقم… Continue 23reading 3 دعوے دار اصل رقم بتانے میں ناکام ، پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس میں ملنے والی کروڑوں روپے کی رقم کے بارے میں اہم فیصلہ

































