مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی گئی، پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
اسلام آباد(آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی ہوئی ہے ، پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد ن لیگ کو بھی الیکشن میں جانا ہو گا ، پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ۔ پی ڈی ایم اور… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی گئی، پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا




































