بلاول نے پی پی پی رہنمائوں کو استعفوں سے متعلق کس چیز سے روک دیا ، یوسف رضا گیلانی نے بتا دیا
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے رہنماں کو استعفوں پر بات کرنے سے روک دیا ہے۔ نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے… Continue 23reading بلاول نے پی پی پی رہنمائوں کو استعفوں سے متعلق کس چیز سے روک دیا ، یوسف رضا گیلانی نے بتا دیا