وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پاک سرزمین کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے دو فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا ہے- وزیراعلی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت