نانی بننا خوشی اور اعزاز ہے، مریم نواز کی نواسی سے گفتگو کی ویڈیو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سیاسی سرگرمیوں کے دوران بھی اپنی نواسی کیلئے بھی وقت نکال لیا اور چیزیں خریدیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز اپنی نواسی سیرینا کے لیے کھلونے خرید رہی ہیں جبکہ وہ کھلونے اپنی نواسی کو ویڈیو کال کے… Continue 23reading نانی بننا خوشی اور اعزاز ہے، مریم نواز کی نواسی سے گفتگو کی ویڈیو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی


































